the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
Displaying 1 - 30 of 6063 total results
سپر اسٹار سلمان خان نے انڈین سپر کر اس ریسنگ لیگ کے دوسرے سیزن کی نقاب کشائی کی

سپر اسٹار سلمان خان نے انڈین سپر کر اس ریسنگ لیگ کے دوسرے سیزن کی نقاب کشائی کی

ممبئی، 16 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے آج انڈین سپر کر اس ریسنگ لیگ (آئی ایس آر ایل) کے دوسرے سیزن کی نقاب کشائی کی، جہاں و...

روٹ نے دوبارہ نمبر 1 ٹیسٹ بلے باز کی رینکنگ حاصل کرلی

روٹ نے دوبارہ نمبر 1 ٹیسٹ بلے باز کی رینکنگ حاصل کرلی

دبئی، 16 جولائی (یو این آئی) انگلینڈ کے جو روٹ نے لارڈس میں ہندوستان کے خلاف 22 رن سے جیت کے بعد اپنی شاندار کار کردگی کی بدولت آئی سی سی مردوں کی ٹیس...

جدیجہ انگلینڈ میں 1000 رنز مکمل کرنے کے قریب

جدیجہ انگلینڈ میں 1000 رنز مکمل کرنے کے قریب

لندن، 16 جولائی (یو این آئی) دنیا کے نمبر ایک آل راؤنڈر ہندوستان کے رویندر جڈیجہ انگلینڈ میں 1000 رنز مکمل کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں جڈیجہ نے انگلینڈ ...

ٹاپ10 بلے بازوں میں شیفالی ورما کی واپسی

ٹاپ10 بلے بازوں میں شیفالی ورما کی واپسی

دبئی، 15 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی اوپنر شیفالی و ر ما آئی سی سی خواتین کی ٹی 20 پلیئر رینکنگ میں ٹاپ 10 بلے بازوں میں واپس آگئی ہیں۔انگلینڈ کے خل...

لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کا آغاز 12 جولائی سے ہوگا

لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کا آغاز 12 جولائی سے ہوگا

لاس اینجلس، 15 جولائی (یو این آئی) لاس اینجلس اولمپکس 2028 سے کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی ہو رہی ہے۔اس مرتبہ کے اولمپک میں کرکٹ مقابلے کے میچ 12 جولائی ...

سابق تیز گیند باز ورون سن رائزرس حیدر آباد کے گیند بازی کوچ ہوں گے

سابق تیز گیند باز ورون سن رائزرس حیدر آباد کے گیند بازی کوچ ہوں گے

حیدر آباد ، 14 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کے سابق تیز گیند باز ورون ریمنڈ آرون انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) 2026 میں سن رائزرز حیدر آباد (ایس آر ...

ممبئی انڈینز نیو یارک نے میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) خطاب جیتا

ممبئی انڈینز نیو یارک نے میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) خطاب جیتا

ممبئی، 14 جولائی (یو این آئی) ایم آئی نیو یارک نے 2025 میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی ) ٹائٹل جیت لیا ہے ممبئی انڈینس نے صرف تین سیزن میں دوسری چیمپئن شپ ک...

ہندوستان اے مرد ہاکی ٹیم نے فرانس کو شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی

ہندوستان اے مرد ہاکی ٹیم نے فرانس کو شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی

اینتهوون، 12 جولائی (یو این آئی) ہندوستان اے مرد ہا کی ٹیم نے یورپ کے دورے پر شاندار فارم بر قرار رکھتے ہوئے اپنے تیسرے میچ میں فرانس کو 3-2 سے شکست د...

جو روٹ نے راہل در اوڈور اسٹیو اسمتھ کو پیچھے چھوڑا

جو روٹ نے راہل در اوڈور اسٹیو اسمتھ کو پیچھے چھوڑا

لندن، 11 جولائی (یو این آئی) انگلینڈ کے بلے باز جو روٹ نے ہندوستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شاندار سنچری بنا کر لیجنڈری بلے باز راہل دراوڑ اور اسٹیو اسم...

شبھمن گل 15 مقامات کی بڑی چھلانگ کے ساتھ چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئے

شبھمن گل 15 مقامات کی بڑی چھلانگ کے ساتھ چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئے

دی ، 9 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم کے کپتان شبھمن گل برمنگھم میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار کار کردگی کی بدولت ٹیسٹ رینکنگ میں 15 درج...

مرمونے ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ کی ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

مرمونے ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ کی ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

نئی دہلی ، 4 جولائی (یو این آئی) صدر جمہوریہ در و پدی مرمو نے جمعہ کو راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ 2025 کی ٹر...

نوری نے فرانس ٹیافو کو شکست دے کر ومبلڈن کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی

نوری نے فرانس ٹیافو کو شکست دے کر ومبلڈن کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی

لندن، 03 جولائی (یو این آئی) برطانیہ کے اسٹار کیمرون نوری نے اپنے کیریئر کی بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنسنی خیز مقابلے میں فرانس ٹیا فو کو ...

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

نئی دہلی، 03 جولائی (یو این آئی) پاکستان کی ہاکی ٹیمیں ایشیا کپ اور جو نیئر ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے ہندوستان آئیں گی۔ کھیل کی وزارت کے ذرائع نے اس کی تص...

کرکٹر سراج نے حیدرآباد میں ریسٹورنٹ کھولا

کرکٹر سراج نے حیدرآباد میں ریسٹورنٹ کھولا

حیدرآباد،1 جولائی(ذرائع)  بھارتی کرکٹر محمد سراج نے حیدرآباد شہر کے قلب میں اپنے پہلے ریستوران جوہرفا کے آغاز کے ساتھ پکوان کی دنیا میں قدم رکھا ...

الہلال نے فیفا کلب عالمی کپ کلاسک میں سٹی کو چونکایا

الہلال نے فیفا کلب عالمی کپ کلاسک میں سٹی کو چونکایا

اور لینڈ و، یکم جولائی (یو این آئی) فٹبال کی دنیا کو چونکا دینے والے حیران کن اپ سیٹ میں ، سعودی جائنٹس الہلال نے فیفا کلب ورلڈ کپ یو ایس اے 2025 کے ر...

ناراض شانتو نے بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی

ناراض شانتو نے بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی

کولمبو، 28 جون (یو این آئی) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان نجمل شانتو نے ہفتہ کو سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ہارنے کے بعد کپتانی سے استعفیٰ د...

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب الناصر کے ساتھ نیا معاہدہ کر لیا

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب الناصر کے ساتھ نیا معاہدہ کر لیا

لزبن، 26 جون (یو این آئی) کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب الناصر کے ساتھ دو سال کے نئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت وہ اپنی 42 ویں سالگرہ کے بعد تک...

تلنگانہ میں باکسنگ ٹورنامنٹ میں لو لینا اور نکہت زرین شرکت کریں گی

تلنگانہ میں باکسنگ ٹورنامنٹ میں لو لینا اور نکہت زرین شرکت کریں گی

تلنگانہ ، 26 جون (یو این آئی) دو بار کی عالمی چیمپئن نکہت زرین، ٹوکیو 2020 اولمپک گیمز کی کانسی کے تمنے کی فاتح کو لینابور گو ہیں، اور سابق عالمی یو ت...

ہندوستان نے آسٹریلیا کو 2-1 سے شکست دی

ہندوستان نے آسٹریلیا کو 2-1 سے شکست دی

برلن، 26 جون (یو این آئی) ہندوستانی جو نیئر مردوں کی ہاکی ٹیم نے یہاں جاری چار ملکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے آسٹریلیا کو 2-1 سے شکست دی روہت ن...

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرایا

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرایا

کیو ہل، 24 جون (یو این آئی) کپتان ہیلی میتھیوز (65) ر نز/ ایک وکٹ ) کی شاندار کار کردگی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو...

ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے لوگو کی رونمائی

ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے لوگو کی رونمائی

چنئی، 19 جون (یو این آئی) ہاکی انڈیا اور تمل ناڈو حکومت نے جمعرات کو ایف آئی ایچ ہاکی مردوں کے جونیئر ورلڈ کپ 2025 کے آفیشل لو گو کی نقاب کشائی کی۔آج ...

مارکو جانسن میں بہترین آل راؤنڈر بننے کی تمام خوبیاں موجود ہیں : پونٹنگ

مارکو جانسن میں بہترین آل راؤنڈر بننے کی تمام خوبیاں موجود ہیں : پونٹنگ

لندن، 13 جون (یو این آئی) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا ماننا ہے کہ جنوبی افریقہ کے نوجوان گیند بازمار کو جانسن کا مستقبل روشن ہے اور وہ مستقبل...

ایف آئی ایچ ہاکی پر ولیگ میں ہندوستان کو ارجنٹائن سے قریبی شکست کا سامنا

ایف آئی ایچ ہاکی پر ولیگ میں ہندوستان کو ارجنٹائن سے قریبی شکست کا سامنا

ایمسٹیلوین، 12 جون (یو این آئی) ایف آئی ایچ ہا کی پر ولیگ 2024/25 میں شاندار کار کردگی کے باوجود ہندوستانی ٹیم کو ارجنٹینا کے خلاف 3-4 سے قریبی شکست ک...

ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکامی کے بعد چلی کے کوچ گاری کا مستعفی

ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکامی کے بعد چلی کے کوچ گاری کا مستعفی

الآلٹو (بولیویہ)، 11 جون (یو این آئی) بولیویہ کے ہاتھوں شکست کے بعد چلی کی فیفاور لڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنے کی امیدیں ختم ہونے کے بعد چلی فٹبال...

آئی پی ایل میں اس بار 100 بلے بازوں نے کل 1294 چھکے لگائے

آئی پی ایل میں اس بار 100 بلے بازوں نے کل 1294 چھکے لگائے

نئی دہلی ، 04 جون (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) 2025 سیزن میں اس بار 100 بلے بازوں نے کل 1294 چھکے لگائے۔ اس بار لکھنو سپر جائنٹس ...

آئی پی ایل کی اعزازی تقریب میں بھگدڑ ، کئی افراد کے زخمی ہونے کا اندیشه

آئی پی ایل کی اعزازی تقریب میں بھگدڑ ، کئی افراد کے زخمی ہونے کا اندیشه

بنگلور و ، 04 جون (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کا خطاب جیتنے والی رائل چیلنجرز بنگلور و (آرسی بی) کی اعزازی تقریب کے دوران اسٹیڈیم...

جو کو وچ نے نوری کو اور بلک کے ڈریپر کو شکست دی

جو کو وچ نے نوری کو اور بلک کے ڈریپر کو شکست دی

پیرس، 03 جون (یو این آئی) سربیا کے عظیم ٹینس کھلاڑی نو واک جوکووچ نے فرنچ اوپن میں برطانیہ کے کیمرون نوری کو سنگلز ایونٹ میں شکست دے کر اپنی 100 ویں ج...

پر دیپ نروال نے کبڈی کو خیر باد کہا

پر دیپ نروال نے کبڈی کو خیر باد کہا

ممبئی، 3 جون (یو این آئی) مہاراشٹر کے ممبئی میں پرو کبڈی لیگ (پی کے ایل) 2025 کی نیلامی میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے نہ خریدے جانے کے بعد ، پر دیپ نروال...

اسٹورٹ براڈ جنوبی افریقہ کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر

اسٹورٹ براڈ جنوبی افریقہ کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر

کیپ ٹاؤن، 02 جون (یو این آئی) جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے سابق گیند باز اسٹورٹ براڈ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے قبل ٹیم کا کنسلٹنٹ کوچ مقرر کر دیا ...

بنگلورو اور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی پی ایل خطاب جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گی

بنگلورو اور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی پی ایل خطاب جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گی

احمد آباد ، 02 جون (یو این آئی ) رائل چیلنجرز بنگلور و (آرسی بی) اور پنجاب کنگز (پی بی کے ایس ) اپنے پہلے آئی پی ایل خطاب کی تلاش میں منگل کو نریندر م...

Displaying 1 - 30 of 6063 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.